نگران حکومت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مختصر مدت کے لیے امور کی ذمے دار حکومت، عبوری حکومت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مختصر مدت کے لیے امور کی ذمے دار حکومت، عبوری حکومت۔